Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کم عمر جوڑے اسد اور نمرہ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کے معروف کم عمر جوڑے اسد اور نمرہ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

حال ہی میں پاکستان کے معروف کم عمر جوڑے اسد اور نمرہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

تصاویر میں اسد اور نمرہ کو اپنے بیٹے کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nimraasad (@nimraasad_)

یہ بھی پڑھیں؛ کم عمر جوڑے اسد اور نمرہ کی یوٹیوب آمدنی کتنی ہے؟

تصاویر میں اسد اور نمرہ کو ایک ساتھ انجوائے کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

Viral Couple Nimra & Asad New HD Pictures

Viral Couple Nimra & Asad New HD Pictures

Viral Couple Nimra & Asad New HD Pictures

یہ بھی پڑھیں؛ کم عمر جوڑے اسد اور نمرہ نے شادی کی تیسری سالگرہ کیسے منائی؟

Viral Couple Nimra & Asad New HD PicturesViral Couple Nimra & Asad New HD Pictures

واضح رہے کہ نوجوان جوڑے نمرہ اور اسد کی جنوری 2020 میں شادی ہوئی تھی، جب شادی ہوئی تو دونوں طالب علم تھے۔

  یہ جوڑا بہت کم عمر میں شادی کرنے کی وجہ سے میڈیا پر سرخیوں میں آیا، ان کی شادی کی تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی تھی اور اب ان کا ایک بیٹا بھی ہے جسکا نام اذلان ہے۔

متعلقہ خبریں