شہرقائد میں موسم گرم و مرطوب، ہلکی بارش کا امکان کراچی میںسمندری ہوائیں معطل، تاہم مخالف سمت سے 11 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے