پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں وفاقی حکومت نے آج بھی اضافہ کر دیا نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 16 ستمبر سے ہوگا