پاکستان کی معروف اداکارہ ثنا جاوید کو بولڈ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں دیکھنے کے بعد وہ صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا شکار ہیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو سیاہ رنگ کے انتہائی نامناسب لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: نامور کلاتھنگ برانڈ نے ثنا جاوید کو اپنی تشہیری مہم سے الگ کردیا
اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
View this post on Instagram
شئیر کی گئی تصاویر میں ثنا جاوید کو خوبصورت لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد پیاری لگ رہی تھیں۔
یہ بھی پڑھیں: سوشل میڈیا صارفین کا ثنا جاوید پر پابندی کا مطالبہ؟
واضح رہے کہ پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ ثنا جاوید سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔
View this post on Instagram















