Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ کاجول نے رنگ گورا کرنے کا طریقہ بتادیا

بھارت کی معروف اداکارہ کاجول نے رنگ گورا کرنے کا طریقہ بتادیا ہے۔

کاجول اکثر سوشل میڈیا پر دلچسپ پوسٹس شیئر کرتی رہتی ہیں، یہ سوال ان سے اکثر ہوتا ہے کہ ان کا رنگ اتنا صاف کیسا ہوا؟

رنگت گوری کیسے ہوئی؟ کاجول نے دلچسپ انداز میں بتا دیا

یہ بھی پڑھیں:پاکستانی اداکار علی خان جلد ایک ویب سیریز میں بالی ووڈ اداکارہ کاجول کے ساتھ نظر آئیں گے

حال ہی میں اداکارہ کاجول نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری پوسٹ کی ہے جس میں ان کا پورا چہرہ ماسک سے ڈھکا ہوا ہے اور سن گلاسز لگائے ہوئے ہیں۔

رنگت گوری کیسے ہوئی؟ کاجول نے دلچسپ انداز میں بتا دیا

پوسٹ کی گئی اسٹوری کے کیپشن میں اداکارہ کاجول نے لکھا ہے کہ ’ یہ تصویر ان سب کیلئے جو مجھ سے پوچھتے ہیں کہ میں اتنی گوری کیسے ہوگئی؟