Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شاداب خان کے شاندار استقبال کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کے شاندار استقبال کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حال ہی میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ساتھی کھلاڑیوں نے کیسے شاداب خان کو سرپرائز دیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جیسے ہی شاداب خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ آتے ہیں تواسلام آباد یونائیٹڈ کے دیگر کھلاڑی بلوں کو اوپر کر کے سلامی پیش کرتے ہیں، جس پر شاداب ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

متعلقہ خبریں