پاکستان کی معروف اداکارہ حبا بخاری کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے خوبصورت ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔
اس سے قبل اداکارہ کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھیں جن میں وہ بہت پیاری لگ رہی تھیں۔



تصاویر میں اداکارہ کو کالے اور گولڈن رنگ کے لہنگے میں دیکھا گیا تھا۔
واضح رہے کہ اداکارہ حبا بخاری سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔















