Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کنزہ ہاشمی کی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ نے سیاہ رنگ کا خوبصورت مشرقی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کنزہ ہاشمی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں کنزہ ہاشمی کو ہلکے رنگ کے مشرقی لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد پیاری لگ رہی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کا شمار ان شوبز اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے کئی فلموں، ڈراموں اور اشتہاروں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کنزہ ہاشمی کونسا کاروبار کرنے جارہی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

  معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

 

متعلقہ خبریں