ہٹ ہندی گانے پر ایک بزرگ شخص کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوئی ہےجسے دیکھنے والوں کے چہرے پر خوشی آگئی ہے۔
سوشل میڈیا کا باقاعدہ طور پر استعمال کرنے والے ان ویڈیوز سے بہت اچھی طرح واقف ہونگے جو لوگوں کے چہوروں پر ہنسی لانے کا کام کرتی ہیں۔
ان میں سے ایک ویڈیو ایک عمر رسیدہ شخص کی ہے جو کہ ایک بالی ووڈ کے ایک ہٹ گانے پر ڈانس کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
View this post on Instagram
انسٹاگرام صارف وجے کھروٹے نے ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے دوستوں کے سامنے ڈانس کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔
وہ اکثر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ڈانس کی ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے نظر آتے ہیں جنہیں صارفین کی جانب سے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔




















