سوشل میڈیا پر اکثر ایسی تصویری پہیلیاں وائرل ہو جاتی ہیں جو ہمارے دماغ کو الجھا کر رکھ دیتی ہیں۔
ایسی ہی ایک تصویری پہیلی کے ساتھ آج ہم حاضر ہوئے ہیں جس میں بظاہر تو ایک باتھ روم نظر آرہا ہے لیکن یہاں ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس میں ایک گاڑی پوشیدہ ہے جسے آپ نے تلاش کرنا ہے۔

کیا آپ نے تصویر میں چھپی گاڑی کو تلاش کر لیا؟ اگر نہیں تو اس کا جواب ہم آپ کو بتائیں گے۔
پہیلی کا درست جواب نیچے دی گئی تصویر میں موجود ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں




















