Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کیا آپ فرائی پین کے ہینڈل میں موجود اس سوراخ کا اصل مقصد جانتے ہیں؟

کیا آپ فرائی پین کے ہینڈل میں موجود اس سوراخ کا اصل مقصد جانتے ہیں؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے۔

دراصل فرائی پین کے پیچھے موجود ہینڈل میں یہ سوراخ ہماری سہولت کے لیے بنایا جاتا ہے کہ ہم فرائی پین کو اس سوراخ کے ذریعے لٹکا سکیں اور اس سوراخ میں زیرِ استعمال چمچہ بھی پھنسایا جاسکتا ہے۔

 

 

پھلوں پر اکثر اسٹیکرز موجود ہوتے ہیں جسے دیکھ کر ہم سمجھ نہیں پاتے کہ ان کی کیا ضرورت ہے کیونکہ یہ تو پھل کو دھوتے ہوئے ہی اتر جائیں گے لیکن دراصل یہ اسٹیکرز پھل کی صحت کو بیان کرتے ہیں اور ان پر موجود الفاظ یہ بتاتے ہیں کہ پھل کی کوالٹی کیا ہے۔

 

 

ٹرین کے اوپر اس گول نشان کا مقصد چلنے والی ٹرین سے گرمی کا اخراج کرکے تازی ہوا اندر پہنچانا ہوتا ہے۔

 

 

بظاہر یہ نشان ہر چیتے کی کھال پر موجود ہوتے ہیں لیکن حقیقت میں ہر چیتے دوسرے چیتے سے مختلف نشان رکھتا ہے۔

 

 

چیتے کی کھال پر یہ پٹیاں دراصل انسانی فنگر پرنٹس کی طرح ہی ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہیں۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں