
جی جی حدید نے لیونارڈو کو ڈیٹ کرنے کے بعد خیرباد کہہ دیا
امریکی اداکارہ و ماڈل جی جی حدید اور امریکی اداکار و فلم پروڈیوسر لیونارڈو ڈی کیپریو کا رشتہ ختم ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جی جی حدید نے لیونارڈو ڈی کیپریو کو کچھ ماہ ڈیٹ کرنے کے بعد خیرباد کہہ دیا ہے۔ جی جی حدید نے یہ فیصلہ اس وقت لیا جب اُنہیں احساس ہوا کہ لیونارڈو اُن کی خاطر کلب یا غیر مناسب پارٹیوں میں جانا







