Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پرینیتی

پرینیتی نے شادی میں مہمانوں کے لیے مہنگے ’سوئٹس‘ بک کروا لیے

بالی وڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا کی شادی کے لیے بھارتی ریاست راجھستان کے شہر اودے پور میں’دی لیلا پیلس‘ اور ’تاج لیک پیلس‘ جیسے پرتعیش ہوٹل بک کروائے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق راگھو چڈھا اور پرینیتی چوپڑا نےاپنی شادی کی تقریبات اور شادی میں شریک مہمانوں کے ٹھہرنے کے لیے ان ہوٹلوں کے پرتعیش اور مہنگے

Loading...