Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پرینیتی اور راگھو چڈھا شادی کے لیے اُدے پور پہنچ گئے

بالی وڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا شادی کے لیے راجھستان کے شہر اُدے پور پہنچ گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق راگھو چڈھا کے ماموں، فیشن ڈیزائنر پوون سچدیوا نے بھارتی میڈیا کو بتایا ہے کہ شادی کی تمام تقریبات کے لیے دلہا کے کپڑے میں نے ڈیزائن کیے ہیں۔   View this post on Instagram   A post

Loading...