Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فلم ’ڈان

فلم ’ڈان‘ میں شاہ رخ کی جگہ رنویر سنگھ کو کیوں کاسٹ کیا؟ وجہ سامنے آگئی

بالی وڈ ہدایتکار اور اداکار فرحان اختر نے فلم ’ڈان‘ میں شاہ رخ خان کی جگہ رنویر سنگھ کو کاسٹ کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔ ہدایتکار اور اداکار فرحان اختر نے حال ہی میں خصوصی ویڈیو اناؤسمنٹ میں رنویر کے بطور نئے ڈان کا اعلان کیا۔ حالیہ انٹرویو کے دوران فرحان اختر نے کہا کہ وہ اور شاہ رخ خان باہمی رضامندی کے ساتھ الگ ہوئے۔ ساتھ ہی

Loading...