Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ نین تارا ہدایتکار ایٹلی سے خفا،وجہ سامنے آگئی

اداکارہ نین تارا ہدایتکار ایٹلی سے خفا ہوگئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حال ہی میں اپنی فلم ’جوان‘ کی کامیابی پر خوب پذیرائی حاصل کرنے والی اداکارہ نین تارا نے فلم جوان میں اپنی اداکاری سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف کردیا۔ ایٹلی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم جوان میں شاہ رخ خان نے مرکزی کردار نبھایا جبکہ دیگر اسٹارز میں نین تارا اور

Loading...