
ملائکہ اروڑا کے فوٹو شوٹ کے سوشل میڈیا پر چرچے
بالی وڈ کی معروف ڈانسر ملائکہ اروڑا رقاصہ ہونے کے ساتھ ساتھ فلمی اداکارہ اور ماڈل بھی ہیں۔ بھارتی فلموں کی اداکارہ اور ماڈل ملائکہ اروڑا اپنے ڈانس ، فٹنس اور اسٹائلش انداز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔ اداکارہ اور ماڈل ملائکہ اروڑا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے حالیہ فوٹو شوٹ کی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ View this post on







