
نورا فتحی کی بنارسی ساڑھی میں تصاویر وائرل
بالی وڈ کی ڈانسر نورا فتیحی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر بھارتی ڈانسر نورا فتیحی کے حالیہ فوتو شوٹ میں نورا کو بنارسی ساڑھی میں جلوے بکھیرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi) یاد رہے کہ نورا فتیحی اکثر سوشل میڈیا پر اپنے ڈانس ویڈیو اور گلیمرس تصاویر کی







