Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عالیہ بھٹ

عالیہ بھٹ کا اقربا پروری کے حوالے انٹرویو وائرل

بالی وڈ ادکارہ عالیہ بھٹ نے اقربا پروری کے حوالے سے کھل کر بات کر لی۔ حل ہی میں اداکارہ عالیہ نے ایک انٹرویو میں اقربا پروری کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ انہوں نے کئی مرتبہ اقربا پروری سے متعلق سوالات کا سامنا کیا ہے۔ عالیہ بھٹ کا انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ جب فلموں میں آئی تو خود کو حاصل آسائیشوں سے

Loading...