
عالیہ کی جانب سے بیبو کو سالگرہ کی مبارک باد
بالی وڈ کی نامور اداکارہ کرینہ کپور خان آج اپنی 43 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ 43 ویں سالگرہ کے موقع پر اداکارہ عالیہ بھٹ نے اداکارہ کرینہ کپور کو سالگرہ کی مبارک باد پیش کر دی۔ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر اداکارہ کرینہ کپور کے ہمراہ ایک تصویر پوسٹ کی جس میں انہوں نے سالگرہ مبار بیبو بھی لکھا ساتھ ہی اداکارہ کے لیے







