Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عالیہ

عالیہ نے بیٹی کے ساتھ گزرے لمحات کے بارے میں بتا دیا

بالی وڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے بیٹی کے ساتھ گزرنے والے لمحات کے بارے میں بتا دیا۔ حالیہ انٹرویو میں عالیہ بھٹ نے بتایا کہ میں جب بیرون ملک ہوتی ہوں تو بہت سادہ سرگرمیوں سے لطف اندوز ہوتی ہوں۔  جیسے اپنی بیٹی کو باہر پارک میں ٹہلنے کے لیے لے جانا۔ اُنہوں نے بتایا کہ ہم بھارت میں رہتے ہوئے ایسا نہیں کر سکتے، ہم

Loading...