
جنڈری فٹبالر ڈیوڈ بیکھم کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم کا ٹریلر ریلیز
انگلینڈ کے لیجنڈری فٹبالر ڈیوڈ بیکھم کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم کا ٹریلر نیٹ فلیکس پر ریلیز کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈیوڈ بیکھم کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم چار حصوں میں ریلیز کی جائے گی۔ اس فلم میں انکی زندگی اور فٹبال کیریئر سے متعلق معاملات دکھائے جائیں گے۔ تاہم بیکھم کے نام سے سیریز 4 اکتوبر سے نیٹ فلکس پر







