
رجنی کانت کو ورلڈ کپ 2023ء دیکھنے کے لیے گولڈن ٹکٹ مل گیا
بھارت کے لیجنڈ اداکار رجنی کانت کو ورلڈ کپ 2023ء کے میچز دیکھنے کے لیے گولڈن ٹکٹ مل گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ’ایکس‘ پر موجود اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے سیکریٹری اور ایشین کرکٹ کونسل کے سربراہ جے شاہ کی رجنی کانت کو ورلڈکپ کا گولڈن







