Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ پرینیتی اور راگھو چڈھا کی شادی کا دعوت نامہ جاری

بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا کی شادی کا دعوت نامہ جاری ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا کی شادی کی رسومات ادے پور کے لیلیٰ محل میں ہوں گی۔ مطابق اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا کی شادی 24 ستمبر کو ہوگی۔ 23  ستمبر کو صبح 10 بجے سے ہی شادی

Loading...