
پلک تیواری کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے
بالی وڈ اداکارہ پلک تیواری کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر پوسٹ کی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئیں۔ View this post on Instagram A post shared by Palak Tiwari (@palaktiwarii) اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر تصاویر کو پوسٹ کرنا ہی تھا کہ مداحوں کی جانب سے







