Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اکشے

اکشے کمار کے مداحوں کے لیے بُری خبر

بالی وڈ کے معروف اداکار اکشے کمار کی فلم ویلکم 3 مشکل کا شکار ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار اکشے کمار کی ہٹ فلم ’ویلکم‘ کی تیسری انسٹالمنٹ’ویلکم ٹو دی جنگل (ویلکم 3)‘ کی شوٹنگ روک دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ اکشے کمار نے حال ہی میں فلم ’ویلکم ٹو دی جنگل(ویلکم 3)‘ کا ایک مزاحیہ ٹیزر ریلیز کیا ہے۔ تاہم اب فیروز ناڈیاڈوالا

Loading...