
کرینہ کے بیٹے کے سوال نے اداکارہ کو حیران کر دیا
بالی وڈ کی معروف اداکارہ کرینہ نے اپنے بیتے کے حوالے سے حیرانگی کا اظہار کر دیا۔ اداکارہ کرینہ کپور نے انکشاف کیا کہ ان کے بیٹے تیمور علی خان نے ان سے اپنی ’آیا‘ کے بارے میں ایک اہم سوال پوچھا۔ حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو کے دوران کرینہ کپور نے بتایا کہ میرے بڑے بیٹے نے اپنی ’آیا‘ کے بارے میں یہ سوال کیا کہ







