
اب ہاتھی کرینگے ٹیکس وصول، ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پرہاتھی نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں ایک ہاتھی کو کار اور ٹرک کو روکتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ Elephants in Thailand have learned to exploit their right of way and stop passing sugar cane trucks to steal a snack.. pic.twitter.com/Ad6nRbthDs — Buitengebieden (@buitengebieden) September 11, 2023 وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں ہاتھیوں نے







