
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کے فوٹو شوٹ کے سوشل میڈیا پر چرچے
بالی وڈ کی اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔ اداکارہ تمنا کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کو جامنی رنگ کے شمر لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Tamannaah Bhatia (@tamannaahspeaks) انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے







