Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اکشے کمار

اکشے کمار کی شاہ رخ خان کو فلم جوان کی کامیابی پر مبارکباد

بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے اداکار شاہ رخ خان کو فلم جوان کی کامیابی پر مبارکباد دے دی۔ اداکار اکشے کی جانب سے ملنے والی مبارکباد پر اداکار شاہ رخ خان نے خوشی کا ظہار کیا ہے۔ اکشے کمار نے مبارباد دینے کے لیے تحریر کیا کہ “کیا ہی بڑی کامیابی ہے، مبارک ہو ہمارے جوان شاہ رخ خان۔ ہماری فلمیں واپس آرہی ہیں۔” اداکار اکشے کمار

Loading...