
سربھی جیوتی کی سیاہ ساڑھی میں ویڈیو وائرل
بھارتی اداکارہ سربھی جیوتی کا ساڑھی میں کروایا جانے والا شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ اداکارہ سربھی نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہیں جس میں انہیں سیاہ رنگ کی ساڑھی زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Surbhi Jyoti (@surbhijyoti) سوشل میڈیا پر سربھی جیوتی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی







