
حنا خان کی ڈانس ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے
بالی وڈ اداکارہ حنا خان کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ حان کی وائرل ہ ہونے والی ڈانس ویڈیو میں انہیں دیسی لباس میں رقص کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Hina Khan (@realhinakhan) ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اپنے خوبصورت دیسی لک کے ساتھ ڈانس کر







