
اداکارہ سربھی جیوتی کا بولڈ لُک وائرل
بھارتی اداکارہ سربھی جیوتی کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اداکارہ سربھی نے اپنی کچھ بولڈ تصاویر اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Surbhi Jyoti (@surbhijyoti) سوشل میڈیا پر سربھی جیوتی کے ان تصاویر کو کافی پسند کیا جارہا ہے، تصویروں میں سربھی جیوتی کو بولڈ ادائیں دکھاتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ اسکرین







