
بلی کی جم میں ورک آؤٹ کرنے کی دلچسپ ویڈیو
بلی کی وزن چیک کرنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلی جم میں موجود ہے اور ورزش کر رہی ہے۔ Morning workout.. 😂 pic.twitter.com/OoKp61lmEW — Buitengebieden (@buitengebieden) August 3, 2023 سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بلی کی ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔ ایک صارف نے اس ویڈیو پرکمنٹ







