
عام انتخابات کیلئے 14 لاکھ 90 ہزار انتخابی عملے کی تربیت مکمل
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کیلئے 14 لاکھ 90 ہزار انتخابی عملے کی تربیت مکمل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق انتخابی عملے کی تربیت کیلئے مجموعی طور پر 27،676 تربیتی نشستوں کا اہتمام کیا گیا جس میں 3،821 ماسٹر ٹرینرز شریک ہوئے۔ تربیتی نشستوں میں شریک ہونے والوں میں 144 ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز 859 ریٹرننگ آفیسرز کے علاوہ پولنگ عملہ شامل تھا۔ تربیتی نشستوں کا یہ







