Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پولیو

کراچی میں سیوریج کے 11 نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

کراچی میں سیوریج کے 11 نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیوریج کے پانی کے نمونے شہر کے ساتوں اضلاع سے لیے گئے۔ سب سے زیادہ ضلع ایسٹ میں 3 نمونے، جنوبی اور کیماڑی کے دو، دو نمونوے، وسطی کورنگی اور ملیر کے ایک ایک نمونے میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ تمام نمونے جنوری کی مختلف تاریخوں میں لیے گئے تھے۔ نمونے

Loading...