Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
محسن نقوی

وزیر اعلیٰ پنجاب کی پولنگ اسٹیشن پر سی سی ٹی وی کیمرے 6 فروری تک لگانے کی ہدایت

وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پولنگ اسٹیشن پر سی سی ٹی وی کیمرے 6 فروری تک لگانے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت ملتان میں جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں اہم اجلاس ہوا جس میں کمشنر ملتان اور آر پی او ملتان نے عام انتخابات کے لئے انتظامات اور سیکیورٹی پلان کے بارے میں بریفنگ دی۔ انہوں نے ہدایت

Loading...