Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، وزارت ہوابازی کیلئے 50 کروڑ روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ منظور

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وزارت ہوابازی کیلئے 50 کروڑ روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ منظور ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت ہوا بازی کیلئے 50 کروڑ روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ، کابینہ ڈویژن کیلئے 3 کروڑ 88 لاکھ روپے سے زیادہ کی گرانٹ، خیبرپختونخوا میں سیلاب سے تباہ سڑکوں

Loading...