Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بلوچستان حکومت

بلوچستان حکومت دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کیلئے مکمل طور پر تیار

بلوچستان حکومت دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہے۔ خیبرپختونخوا حکام کے مطابق صوبائی انتظامیہ اور سیکیورٹی ادارے مکمل طور پر الرٹ ہیں، دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں، الیکشن میں رکاوٹ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ایسا کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، کے پی میں فاٹا کے انضمام کے بعد پہلی بار انتخابات ہو

Loading...