
الیکشن کمیشن کا عام انتخابات ہر صورت 8 فروری کو ہی کرانے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات ہر صورت 8 فروری کو ہی کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا جس میں واضح کیا گیا کہ 8 فروری کے انتخابات وقت پر ہوں گے۔ اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر نے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور







