
وفاقی کابینہ کا اجلاس، ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافے اور مسابقتی کمیشن اور چین کے ادارے ایس اے ایم آر کے درمیان ایم او یو کی منظوری دے دی جس کے تحت دونوں







