Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مریم نواز

نواز شریف کو تاحیات نااہل کرنے والے آج خود نااہل ہو گئے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کو تاحیات نااہل کرنے والے آج خود نااہل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں کسی کے دکھ ، تکلیف اور گرفتاری پر خوشی نہیں مناتی، مجھے کہا گیا تھا اڈیالہ کے بجائے سہالہ ریسٹ ہاؤس شفٹ ہو جائیں، نواز شریف کی سیاست کو مٹانے

Loading...