
ایف بی آر نے ریکارڈ 5150 ارب روپے کے محصولات جمع کر لئے
ایف بی آر نے ریکارڈ 5150 ارب روپے کے محصولات جمع کر لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے رواں مالی سال کے سات ماہ میں ہدف سے زیادہ محصولات اکھٹے کر لئے۔ ایف بی آر کے مطابق رواں مالی سال کے 7 ماہ میں 5150 ارب روپے کے محصولات جمع کئے، رواں مالی سال 5115 ارب روپے محصولات کی وصولی کا ہدف تھا، ادارے نے







