Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مچھ

مچھ میں کلیئرنس آپریشن میں 21 دہشت گرد ہلاک، مزید تفصیلات سامنے آگئیں

بلوچستان کے علاقے ”مچھ“ میں سیکیورٹی فورسز کے کلئیرنس آپریشن کی مزید تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائیوں نے ان حملوں کو ناکام بنایا جس کے نتیجے میں دہشتگرد بھاگنے پر مجبور ہو گئے۔ دہشتگردوں کے خلاف 30 جنوری کو کئے گئے آپریشن کے دوران 9 دہشتگرد جہنم واصل ہوئے جبکہ آج سیکیورٹی فورسز کے کلئیرنس آپریشن کے دوران مزید 12 دہشتگردوں

Loading...