
ووٹ کی طاقت سے ملک میں جمہوریت کے قیام کی جدوجہد کر رہے ہیں، بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ووٹ کی طاقت سے ملک میں جمہوریت کے قیام کی جدوجہد کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے نورپور کا دورہ کیا جس پر سابق ایم این اے ملک عدنان حیات نون، ملک تیمور حیات نون نے ان کا استقبال کیا۔ بلاول بھٹو کا اس موقع پر مزید کہنا تھا کہ ملکی







