
ہر زبان بولنے والا آج ایم کیو ایم میں شامل ہو رہا ہے، فاروق ستار
ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنوینئر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ہر زبان بولنے والا آج ایم کیو ایم میں شامل ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فاروق ستار نے این اے 244 میں ایم کیو ایم پاکستان کی رکشہ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریلی میں شریک تمام افراد کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، یہاں رہنے والے رکشہ چلا کر اپنا روزگار







