Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بیرسٹر گوہر خان

ہمیں عدلیہ اور ریاستی اداروں سے بہت شکوے ہیں لیکن ان پر اعتماد بھی ہے، بیرسٹر گوہر خان

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ہمیں عدلیہ اور ریاستی اداروں سے بہت شکوے ہیں لیکن ان پر اعتماد بھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوہر علی خان نے بونیر حلقہ این اے 10 میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ساتھ بہت زیادتیاں ہوئی ہیں، 175 سیاسی جماعتوں میں سب سے زیادہ بہترین انتخاب ہم نے کیا، زرداری کے ڈرائنگ روم

Loading...