
پی ٹی آئی کا اتوار سے ملک بھر میں اپنی باضابطہ انتخابی مہم کا آغاز کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اتوار سے ملک بھر میں اپنی باضابطہ انتخابی مہم کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی تنظیم اور امیدواران اتوار کو ملک بھر خصوصاً پنجاب میں اپنی باضابطہ انتخابی مہم کا آغاز کریں گے۔ بانی چیئرمین کی ہدایات کی روشنی میں تحریک انصاف کی قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدوار اپنی پرامن سیاسی و انتخابی







