Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاک نیوی

گوادر کی مقامی مارکیٹ میں ڈیزل کے گودام میں آتشزدگی، پاک بحریہ کی جانب سے بھرپور معاونت

گوادر کی مقامی مارکیٹ میں ڈیزل کے گودام میں آتشزدگی پر قابو پانے کیلئے پاک بحریہ کی جانب سے بھرپور معاونت کی گئی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق آگ بجھانے کیلئے ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر پاک بحریہ کی جانب سے بھرپور معاونت کی گئی۔ پاک بحریہ کے فائر ٹینڈر نے موقع پر پہنچ کر آگ پر بروقت قابو پانے میں اہم کرادر ادا کیا، بروقت کارروائی کی

Loading...