Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا انتخابی مہم میں افرادی قوت اور مشینری کے استعمال کا نوٹس

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی منتخب نمائندوں کی جانب سے انتخابی مہم میں افرادی قوت اور مشینری کے استعمال کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی چیف سیکرٹریز اور الیکشن کمشنرز کو مراسلہ بھیجا جس میں ہدایت دی کہ علم میں آیا ہے کہ مقامی حکومتوں کے منتخب نمائندگان  امیدواروں کے مددگار ثابت ہو رہے ہیں، بلدیاتی نمائندوں کو متنبہ کیا جائے کہ وہ

Loading...